Results 1 to 2 of 2

Thread: جب لفظ کبھی ادب لکھو گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جب لفظ کبھی ادب لکھو گے

    جب لفظ کبھی ادب لکھو گے
    یہ لفظ میرا نسب لکھو گے

    لکھا تھا کبھی یہ شعر تم نے
    اب دو سرا شعر کب لکھو گے

    جتنا بھی قریب جاؤ گے تم
    انسا ں کو عجب عجب لکھو گے

    ہر لمØ+ہ یہا Úº ہے ایک ہو نا
    کس بات کا کیا سبب لکھو گے

    انسا ں کا ہو گا ہا تھ اس میں
    اللہ کا جو غضب لکھو گے

    جب را ت کو نیند ہی نہ آئے
    پھر رات کو کیسے شب لکھو گے

    بچے کے بھی دل سے پو چھ لینا
    کیا ہے وہ جسے طرب لکھو گے

    صدیو ں میں وہ لفظ ہے تمھارا
    اک لفظ جو اپنا اب لکھو گے

    میں اپنے وجود کا ہو ں شاعر
    جو لفظ لکھو ں گا سب لکھو گے



    2gvsho3 - جب لفظ کبھی ادب لکھو گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب لفظ کبھی ادب لکھو گے

    2gvsho3 - جب لفظ کبھی ادب لکھو گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •